آج : 13 September , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عوامی مقامات اور سڑکوں پر فائرنگ نہ کی جائے

    اشاعت : 13 09 2016 ه.ش

    عام اور نہتے شہریوں پر فائرنگ کے واقعات پر تنقید کرتے ہوئے اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے ایران کے سکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا عوامی مقامات پر گولیاں برسانے کا سلسلہ روکیں۔

    مزید...

  • مولانا احتشام الحق آسیاآبادی کی شخصیت مولانا عبدالحمید کی زبانی

    اشاعت : 01 08 2016 ه.ش

    صوبہ بلوچستان کے ممتاز عالم دین ، مولانا مفتی احتشام الحق آسیاآبادی اور ان کے بیٹے مولوی شبیر احمد اتوار چوبیس جولائی دوہزار سولہ کی شام کو نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ضلع کیچ میں شہید ہوگئے۔

    مزید...

  • مولانا مفتی احتشام الحق اپنے دوست مولانا مفتی محمدقاسم قاسمی کی نگاہ میں

    اشاعت : 31 07 2016 ه.ش

    گزشتہ ہفتہ اتوار چوبیس جولائی کی شام کو بلوچستان کے ضلع کیچ میں ممتاز بلوچ عالم دین مولانا مفتی احتشام الحق آسیا آبادی اور ان کے بیٹے کی شہادت نے سب کو متاثر کیا۔ مولانا آسیاآبادی کسی مخصوص علاقے اور گروہ تک محدود نہ تھے اور ان کی خدمات سے سب فیض یاب ہوتے رہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید نے مدینہ منورہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کردی

    اشاعت : 09 07 2016 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب میں پے درپے حملوں خاص کر مدینہ منورہ میں حملے کی پرزور مذمت کردی۔

    مزید...

  • سب کے حقوق پر توجہ کرنا بہترین پالیسی ہے

    اشاعت : ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں عیدفطر کی نماز سے پہلے بیان کرتے ہوئے عالم اسلام کے مسائل پر تبصرہ کیا اورمسلکی و لسانی اقلیتوں کے حقوق پر دھیان کو بہترین اور سب سے زیادہ ترقی یافتہ پالیسی قرار دیا۔

    مزید...

  • مجھے بلوچوں سے دوستی پر فخر ہے

    اشاعت : 12 05 2016 ه.ش

    سب سے پہلے مولانا عبدالملک شہید سے دوستی ہوئی تو میں ان کی تیزبین نگاہوں سے بلوچوں کو پہچاننے لگا۔ اگرچہ کوئی بھی قوم سوفیصد اچھی یا بری صفات کی حامل نہیں ہوتی، لیکن مجموعی طورپر مجھے بلوچوں سے پیار ہے، اس کی وجہ ان کا خلوص دل، مہمان‌نوازی و خاطرمدارات اور بے ریا نمازیں […]

    مزید...

  • زاہدان ہزاروں سنی باشندوں سے جگمگا اٹھا

    اشاعت : 09 05 2016 ه.ش

    ’حافظان قرآن‘ کے لقب سے مشہور ہونے والا ’زاہدان‘ اور اس میں واقع ’دارالعلوم‘ اہل سنت ایران کا سب سے بڑا دینی و علمی مرکز جمعرات پانچ مئی دوہزار سولہ (ستائیس رجب) کو دو لاکھ کے قریب فرزندانِ توحید کے میزبان تھے۔

    مزید...

  • تہران کے مرکزی نمازخانے کے امام نے ’سنی‌آن‌لائن‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:

    اشاعت : 18 01 2016 ه.ش

    شیعہ پڑوسی ہمارا دفاع کرتے ہیں نوٹ: مولانا عبیداللہ موسی‌زادہ کا شمار تہران کے سرگرم اور مخلص علمائے کرام میں ہوتاہے۔ مولانا موسی‌زادہ دارالعلوم زاہدان کے فارغ‌التحصیل اور تہران میں ’نبی رحمت ﷺ نمازخانہ‘ کے امام و خطیب ہیں۔ حال ہی میں اہل‌سنت ایران کی آفیشل ویب‌سائٹ

    مزید...

  • ایران: مولانا بزرگزادہ انتقال کرگئے

    اشاعت : 13 09 2015 ه.ش

    ایرانشہر(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر ایرانشہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید بزرگزادہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • ایران: اشاعت التوحید سراوان کے مہتمم انتقال کرگئے

    اشاعت : 23 08 2015 ه.ش

    سراوان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان میں واقع ’اشاعت التوحید‘ مدرسے کے مہتمم مولانا غلام رسول بارکزہی جمعرات بیس اگست کو انتقال کرگئے۔

    مزید...

    • صفحه 4 از 9 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 بعدی

تازه ترین

مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
18 03 2023
غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
11 03 2023
ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
دینی مدارس اور قبائلی رہ نماؤں نے مولانا عبدالحمید کی حمایت کا اعلان کیا
09 03 2023
دارالعلوم زاہدان میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد
سکول طالبات پر گیس حملے احتجاجوں کو دبانے کی سازش ہے
06 03 2023
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر
سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو 21 دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی سزا سنا دی
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
خطیب اہل سنت خاش نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
27 02 2023
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت اسلام میں عبادت کا تصور امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
  • غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
  • ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
  • دینی مدارس اور قبائلی رہ نماؤں نے مولانا عبدالحمید کی حمایت کا اعلان کیا
  • دارالعلوم زاہدان میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر