ایرانی اہل سنت کے اہم شہر ’’مہاباد‘‘ آبنائے ارومیہ کے جنوب میں ایک تنگ وادی میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے ۱۳۰۰ میٹر اوپر یہ شہر صوبہ ’’آذربائیجان غربی‘‘ (شمال مغرب ایران) میں آتا ہے۔ مہاباد بری راستے سے ’’تبریز‘‘ سے ملتا ہے جو ۳۰۰ کلومیٹر دور اس کے شمال میں واقع ہے۔ مہاباد عراقی […]
ایرانی بلوچستان کے مایہ ناز اور ممتاز عالم دین مولانا تاج محمد بزرگزادہ ولد اسماعیل کی پیدائش ۱۹۱۷ء میں ایرانی صوبہ بلوچستان کے علاقہ سرباز کے ایک گاؤں ’’نسکند‘‘ میں ہوئی۔
صوبہ خراسان کے شمالی علاقے میں واقع ’’درگز‘‘ کا خطہ ایران کے شمال مشرق میں واقع ہے، یہ علاقہ ترکمانستان کے بارڈر پر محیط ہے جس کا موسم معتدل ہے۔ درگز ’’مشہد‘‘ شہر سے 270 کلومیٹر کے فاصلے پر ہو جو ’’قوچان‘‘ شہر کے درمیان سے گزرتا ہے۔
نامور کرد عالم دین علامہ محمد ربیعی رحمہ اللہ کی پیدائش ۱۹۳۲ء میں ایرانی صوبہ کردستان کے شہر ’’دیواندرہ‘‘ کے ایک گاؤں ’’در اسب‘‘ میں ہوئی۔ آپ (رح) نے پانچ سال کی عمر میں اپنی والدہ مکرمہ سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کے والد ملا عبدالحکیم اور چچا ملا محمود ربیعی بھی […]
’’تربت جام‘‘ کاشمار قدیم خراسان کے سب سے اہم اور بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر ایران کے سنی اکثریت علاقوں میں سے ایک ہے جہاں گزشتہ صدیوں میں علماء و فقہاء، ادیبوں، شاعروں اور بزرگ عارفوں کی کئی نسلوں نے عالم اسلام کو اپنی گرانقدر خدمات پیش کیں۔ تربت جام کی تاریخ کو […]
ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے صدرمقام ’’بیرجند‘‘ ایران کے مشرق میں واقع ہے جس کا کل رقبہ 31,704 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ شہر ایران کا چھٹا بڑا شہر ہے۔ بیرجند کے شمال میں قائن اور فردوس نامی شہر واقع ہیں، مغرب میں صوبہ کرمان اور مشرق میں افغانستان جبکہ جنوب […]
کردوں کا شمار آریائی قوم کی ہندی۔ یورپی نسل سے ہوتاہے جو مشرق وسطی کے مختلف ملکوں میں رہتے ہیں۔ کردوں کی صحیح تعداد معلوم کرنا مشکل کام ہے چونکہ یہ بڑی قوم بیک وقت عراق، ایران، ترکی، شام اور سابق سوویت یونین کے بعض ملکوں میں آباد ہے۔ جبکہ کردوں کے بعض گروہ لبنان، […]
فقیہ عالم دین، علامہ محمد شہداد سراوانی (مسکانزئی) رحمہ اللہ کا شمار بلوچستان کے معاصر ممتاز ونامور علماء میں ہوتاہے۔ علامہ محمدشہداد کی پیدائش 1924ء کو ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان کے علاقہ ’’کہن ملک سراوان‘‘ کے ایک دیندار گھرانے میں ہوئی۔
اہل سنت ایران کی نامور شخصیات کا تعارف سلسلہ وار آپ کی خدمت پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ اس مرتبہ ’’سنی آن لائن‘‘ خدمت وقربانی کے آسمان سے تعلق رکھنے والے ایک اور تابندہ ستارے کی بائیوگرافی قارئین کی خدمت پیش کرتی ہے۔
ترکمن صحرا ایران کے شمال مشرق میں واقع ایک وسیع خطے کا نام ہے جو صوبہ گلستان اور ’’شمالی خراسان‘‘ کے بعض حصے پر مشتمل ہے۔ ’’ترکمن صحرا‘‘ کا آغاز ’’بندر ترکمن‘‘ سے ہوتا ہے جو ’’بجنورد‘‘ کے قریب واقع ’’راز‘‘ تک چارسو کلومیٹرتک پهیلا ہوا علاقہ ہے۔ شمال کی جانب سے ترکمن صحرا کی […]