خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے سترہ دسمبر دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کے شمالی شہر ’آزادشہر‘ کے خطیب مولانا محمدحسین گورگیج کے لیے پیش آنے والے مسائل پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا اس مسئلے کو مزید آگے نہ بڑھانا ملک و ملت کے عین مفاد میں ہے۔ مولانا عبدالحمید نے زاہدان […]
زاہدان (سنی آن لائن) گوادر میں صدائے احتجاج بلند کرنے والوں کی آواز ایران میں بھی سنی گئی؛ ممتاز بلوچ عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں بلوچستان کے مظلوم عوام کے مطالبات کو جائز اور آئینی قرار دیے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے نامور سنی عالم دین نے صوبہ سیستان بلوچستان کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے ایسے منصوبوں کو اکثر باشندوں کی مرضی کے خلاف یاد کیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے سینئر استاذ حدیث مولانا خدارحم رودینی طویل علالت کے بعدبروز سوموار چار اکتوبر دوہزار اکیس کو زاہدان میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے تہنیتی پیغام شائع کرتے ہوئے افغان علمائے کرام، تحریک اسلامی طالبان اور پوری افغان قوم کو مبارکباد پیش کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) جامعہ دارالعلوم زاہدان کے سینئر استاذ اور اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمن محبی طویل علالت کے بعد آج (گیارہ اگست دوہزار اکیس) زاہدان کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن محبی رحمہ اللہ کی عمر اسی برس تھی۔ […]
ایرانی بلوچستان کے ضلع ایرانشہر(دامن) میں پیدا ہونے والے اور پھر وہیں نشوونما حاصل کرنے والے مولانا نظرمحمد دیدگاہ رحمہ اللہ کو نہ صرف…
ایرانی بلوچستان کے ممتاز سنی عالم دین اور سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا نظرمحمد دیدگاہ ایرانشہر کے ایک مقامی اسپتال میں آج پانچ جون دوہزار اکیس کو دورانِ علاج انتقال کرگئے…
حماس کے بانی رہنما شیخ احمد یاسین رحمہ اللہ کے انٹرویو سے اقتباس