شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے ۱۱ جون ۲۰۲۶ء کے خطبہ جمعہ میں ملک میں بے مثال مہنگائی اور بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کڑی تنقید کی
مفتی محمدقاسم قاسمی نے 5 جون 2026ء کو زاہدان کے نمازِ جمعہ اجتماع میں خانۂ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی ان عظیم اور خصوصی نعمتوں میں شمار کیا جو تمام انسانوں، خصوصاً مسلمانوں کے لیے عطا کی گئی ہیں۔
دنیا میں تمام گناہوں اور فساد کا سرچشمہ آخرت پر یقین کا نہ ہونا یا اس کی کمزوری ہے
ہمیں امید ہے ایران امریکا کے درمیان معاہدے کی کوششیں کامیاب ہوں گی اور جنگ رُک جائے گی
حج اللہ تعالیٰ کی قدرت کا مظہر اور مسلمانوں کے لیے ایک اہم، بڑا اور استثنائی اجتماع ہے، جس میں دنیا کے مختلف حصوں سے، مختلف زبانوں، قومیتوں، رنگوں اور نسلوں سے تعلق رکھنے والے حاجی جمع ہوتے ہیں اور بارگاہ الہی میں مناجات اور راز و نیاز کرتے ہیں.
ایمان، عملِ صالح، حق اور صبر کی تلقین فلاح و کامیابی کے چار بنیادی محور ہیں
ہم تمام انسانوں کے خیرخواہ ہیں اور ایرانی قوم اور ملک کی بہتری اور فلاح کے بارے میں سوچتے ہیں
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 8 مئی 2026 کو زاہدان میں نمازِ جمعہ کے خطاب کے دوران عوامی معیشت کی مشکلات کو تصور سے بالاتر قرار دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے یکم مئی 2026 کو زاہدان میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ لوگ زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا شکار ہیں اور ملک کے معاشی حالات انتہائی بحرانی ہو چکے ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے 24 اپریل 2026 کو زاہدان میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو دنیا اور آخرت میں مسلمانوں کی خوشبختی اور کامیابی کا اہم محور قرار دیا۔