آج : 20 September , 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغان فورسرز کی فضائی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری شہید

    اشاعت : 20 09 2020 ه.ش

    افغان فورسرز کی طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 شہری شہید ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیل کے ساتھ دوستی، بحرینی عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی

    اشاعت : ه.ش

    خلیجی ریاست بحرین میں حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان اور صہیونی ریاست کےساتھ معاہدے کرنے کے خلاف عوامی سطح پر احتجاجی مظاہرے شرو ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • مسلم ممالک کے مسائل مذمت کرنے اور بیان بازی سے حل نہیں ہوسکتے

    اشاعت : 19 09 2020 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے اپنے اٹھارہ ستمبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں اسرائیل کا بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو مسلم ممالک کے اختلافات کا نتیجہ قرار دیا۔

    مزید...

  • اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر فضائی بمباری

    اشاعت : 16 09 2020 ه.ش

    اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے علاقے میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں تباہ اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • فرانسیسی جریدے کی گستاخی سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کو فروغ ملے گا

    اشاعت : 12 09 2020 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے اپنے گیارہ ستمبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں فرانسیسی میگزین چارلی ابدو میں دوبارہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کو پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایسے اقدامات کودنیا میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے فروغ کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا

    اشاعت : ه.ش

    قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین دوہ دہائیوں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا اور پاکستان نے امن عمل کو ناکام بنانے والی قوتوں سے ہوشیار رہنے پر زور دیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی میں مزار قائد سے تبت سینٹر تک تحفظ ناموس رسالت وعظمت صحابہ واہلبیت مارچ

    اشاعت : ه.ش

    ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ توہین رسالت، توہین صحابہ اور توہین اہلبیت کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے۔

    مزید...

  • طالبان سے مذاکرات میں مستقل جنگ بندی پر زور دیں گے: افغان نائب صدر

    اشاعت : 08 09 2020 ه.ش

    افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کا کہنا ہے کہ جب طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع ہوں گے تو مستقل جنگ بندی پر زور دیا جائے گا۔

    مزید...

  • طالبان کا وفد بین الافغان مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا

    اشاعت : 06 09 2020 ه.ش

    طالبان کا وفد قطر پہنچ گیا جس کے بعد افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کے آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • بنگلادیش کی مسجد میں خوفناک دھماکا اور آتشزدگی، 12 نمازی شہید

    اشاعت : ه.ش

    بنگلادیش کے دارالحکومت کی جامع مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 85 از 586 قبلی 1 … 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر