آج : 22 August , 2022
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران میں صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کی نئی لہر؛ سنی علمائے کرام کی سخت تنقید

    اشاعت : 22 08 2022 ه.ش

    گزشتہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای اور ایک معروف شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی کی جانب سے حضرت امیرمعاویہؓ کی شان میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے پر ایران کے طول و عرض میں رہنے والے سنی علمائے کرام نے مذمتی بیانات کے علاوہ اپنے خطبہ جمعہ میں بھی ردعمل کا اظہار کیا

    مزید...

  • سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ؛ مولانا عبدالحمید کا رد عمل: سب اقوام کی توہین منع ہونا چاہیے

    اشاعت : 20 08 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے امریکا میں سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادریوں سے مطالبہ کیا کہ اظہارِ رائے کی آزادی اور توہین و گستاخی میں فرق رکھیں۔

    مزید...

  • بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق، گیس پائپ لائن بہہ گئی

    اشاعت : ه.ش

    موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بلوچستان میں تباہی مچا رکھی ہے، جس سے مزید چھ افراد جاں بحق اور صوبے میں گیس کی ایک بڑی پائپ لائن بہہ گئی…

    مزید...

  • طالبان کا مرمت شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں کا تجربہ

    اشاعت : ه.ش

    طالبان کے فوجی طیارے افغان دارالحکومت پر اس وقت خوب گرجے جب وزارت دفاع نے حال ہی میں مرمت کیے گئے طیاروں کا تجربہ کیا۔

    مزید...

  • فلسطین: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کابل کی مسجد میں دھماکا، 30 افراد جاں بحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

    اشاعت : 18 08 2022 ه.ش

    شمالی کابل کی ایک مسجد میں دھماکے سے 30 سے افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

    مزید...

  • بچوں کی شہادت، اسرائیلی فوجی حکام کا اقرارِ جرم

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی جہاد کے مجاہدین پر الزام عائد کرنے کے بعد، اسرائیلی فوج کے حکام نے آج (منگل کو) اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی پر حالیہ حملوں کے آخری…

    مزید...

  • عالمی برادری طالبان حکومت کو اعتماد دیں اور تعلقات بحال کریں، چین

    اشاعت : ه.ش

    چین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کریں تاکہ افغانستان کی نئی حکومت کو اعتماد ملے۔

    مزید...

  • امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخی؛ سنی علمائے کرام کا سخت ردعمل

    اشاعت : 17 08 2022 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے چیف جسٹس محسنی اژہ ای اور ایک مرجع تقلید کی امیرمعاویہؓ کی شان میں گستاخانہ الفاظ پر سخت ردعمل رکھاتے ہوئے ایران کی متعدد سنی شخصیات نے مذمتی بیانات جاری کیے۔

    مزید...

  • طالبان حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں افغانستان میں عام تعطیل

    اشاعت : 15 08 2022 ه.ش

    افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 28 از 589 قبلی 1 … 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر