ایوارڈ یافتہ پاکستانی مصور شاہد رسام نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کیا ہے جس کے ایک حصے کی رونمائی دبئی میں ہونے والے ایکسپو میں ہوگی۔
افغانستان میں پندرہ اگست کو طالبان کے غلبہ حاصل کرنے کے بعد 26 اگست کو پہلی مرتبہ ہونے والے خود کش دھماکے…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 12 سالہ فلسطینی نو عمر اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پاگیا۔
اسرائیل نے یہودیوں کو مسجد الاقصی کے احاطے میں ’خاموشی‘ سے عبادت کی اجازت دے دی ہے جس سے اس مقدس مقام کی حیثیت تبدیل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
عمرہ زائرین کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمہوریت نہیں شریعت ہوگی، انتخابات جامع حکومت کے بعد، پہلے آئین بنے گا پھر باقی کام،جامع حکومت کے فریم ورک میں میں تمام افغان زیرغور ہیں،ممکنہ طور پرشوریٰ کا طرز اپنائینگے۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اپنے مخالفین کو معاف کرنے کا اعلان کردیا جبکہ بین الاقوامی تعلقات استوار کرنے کی پیشکش کردی۔
افغان حکومتی عہدیداروں کے فرار کے بعد صدارتی محل کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا اور اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوچکی ہے۔
طالبان نے جلال آباد اور مزار شریف کو فتح کرنے کے بعد کابل کا گھیراؤ کرلیا تھا جس پر صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجکستان چلے گئے…