قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار دیں جس کےنتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔
کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پر قابض فوج کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج اوردیگر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے قدم قدم پر ناکے لگاکر فلسطینیوں کو قبلہ اول کی طرف آنے سے روکا جا رہا تھا۔
عراق پرسنہ 2003ء میں امریکی یلغار کے بعد صدام حسین کی فوج بکھرنے کے بعد شدت پسند تنظیم’داعش‘ میں شامل ہونے لگی تو اس پر امریکا اور اس کے اتحادیوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا تھا۔
ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔
نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔
حج اور عمرہ کی وزارت کے مطابق عمرہ کرنے کے خواہش مند زائرین کو اب اس کی بکنگ کے بعد 14 روز تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بنگلادیش کے ایک مندر میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس کے دوران ایک مندر کو گرادیا گیا اور 2 ہندو ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں طالبان تحریک نے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش تنظیم کے “والی” (ذمے دار) کو گرفتار کر لیا۔ ننگرہار کو داعش تنظیم کا گڑھ شمار کیا جاتا ہے۔
سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے…