شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید حج پر روانہ ہوگئے

شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید حج پر روانہ ہوگئے

 ایران کے ممتاز سنی عالم دین، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، منگل یکم اکتوبر کو براستہ تہران مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

خطیب اہل سنت زاہدان حج تمتع کی ادائیگی کے غرض سے ارض حرمین چلے گئے ہیں۔
یادرہے گزشتہ تین سالوں کے دوران انہیں سفرحج سے روک دیاگیا تھا جس کی وجہ ان کے پاسپورٹ پر حکومتی قبضہ تھا۔

 

 

 


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں