افغانستان: 3 خود کش حملوں میں 35 ہلاک ،80 زخمی

افغانستان: 3 خود کش حملوں میں 35 ہلاک ،80 زخمی

نمروز(اردو ٹائمز) افغانستان میں 3 خود کش حملوں کے نتیجہ میں 35 افراد ہلاک ،80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے.
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ نمروز جو کہ دوسرے علاقوں کے مقابلے میں پر امن علاقہ کہلاتا ہے، میں ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا۔
اسی وقت ایک دوسرے علاقے میں سکیورٹی پولیس نے مشکوک شخص  پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو حملہ آور ہلاک ہو گئے جس کی وجہ سے ان کے جسموں سے لگا بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں