ذرائع کے مطابق تازہ حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد کے قریب علاقہ مندوخیل میں کیا گیا۔ جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا جس میں 6 افراد شہید اور 2زخمی ہوگئے۔
صبح کے وقت شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں امریکی ڈرونز نے موٹرسائیکل پر 2 میزائل فائر کیی، جس میں 3افراد شہید ہوئے۔
اس سے پہلے دتہ خیل کے ہی علاقے اسماعیل خان میں جاسوس طیارے نے گاڑی پر دو میزائل فائر کیے۔جس سے 4افراد شہید ہوئے۔

آپ کی رائے