بگرام ائیربیس پر طالبان کا راکٹوں سے حملہ

بگرام ائیربیس پر طالبان کا راکٹوں سے حملہ
taliban_002كابل(ايجنسياں) نیٹو اور افغان حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کی صبح طالبان نے افغانستان میں امریکہ کے زیر کنٹرول بگرام ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کیا لیکن اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاعات کے مطابق فوجی اڈے پر دو راکٹ داغنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ طالبان کے ایک ترجمان نے یہ حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی صدر براک اوباما نے اس ماہ کے اوائل میں بگرام ائر بیس کا غیر اعلانیہ دورہ بھی کیا تھا۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں