کابل: بم دھماکوں سے ضلعی گورنر‘ 2 نیٹو فوجی ہلاک

کابل: بم دھماکوں سے ضلعی گورنر‘ 2 نیٹو فوجی ہلاک
afghan-bomb-blast-reutکابل (اے ایف پی) افغانستان میں بم دھماکوں سے ضلعی گورنر اور 2 نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ضلع شواک کے ضلعی گورنر علی عابد پکتیا میں جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ مشرقی افغانستان میں طالبان حملے میں جبکہ دوسرا فوجی مغربی افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوا۔

ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی شہریت نہیں بتائی گئی ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں برس اب تک ہلاک ہونیوالے غیر ملکی فوجیوں کی تعداد 629 ہو گئی ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں