افغانستان : اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ

افغانستان : اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ
afghan-people-killdکابل(خبررساں ادارے) افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

امریکی افواج کے اندرونی اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق اس سال اتحادی فوجی اب تک شہریوں کی بڑی تعداد کو ہلاک کرچکی ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی بہ نسبت گیارہ فیصد زائد ہے ۔پچھلے سال144 افغان شہری شہید ہوئے تھے۔
بتایا گیا ہے کہ شہریوں کی ہلاکتوں کی بڑی وجہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے حملوں کی تعداد میں اضافہ ہے۔
صرف اس سال اکتوبر میں اتحادی افواج37 شہریوں کو قتل کر چکی ہیں۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں