ٹونی بلئیر کی سالی لورن بوتھ نے اسلام قبول کرلیا

ٹونی بلئیر کی سالی لورن بوتھ نے اسلام قبول کرلیا
la-elaha-ella-allahلندن (خبررساں ادارے) سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلئیر کی سالی لورن بوتھ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تینتالیس سالہ لورن بوتھ نے اسلام قبول کرنے کے بعد گھر سے باہر حجاب پہننا شروع کردیا ہے۔ جبکہ پانچ وقت کی نماز بھی شروع کردی ہے۔

لورن بوتھ نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے شراب اور غیر اسلامی کھانے ترک کردئیے ہیں اور انہوںنے اسلام قبول کرکے بہت خوشی ہوئی ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں