دس میں چھ امریکی افغان جنگ کے مخالف ہیں،سروے رپورٹ

دس میں چھ امریکی افغان جنگ کے مخالف ہیں،سروے رپورٹ
us-war-deathsواشنگٹن(ايجنسياں) امریکہ دس میں چھ امریکی افغان جنگ کے مخالف ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹن نے ایک پول کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکیوں کی اکثریت کو افغانستان کا کوئی حل دکھائی نہیں دے رہا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے ایک پول کے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر دس میں سے چھ امریکی نو سال سے جاری افغان جنگ کی مخالفت کرتے ہیں۔
اوباما کے صدارتی انتخابات سے دس ہفتے قبل صرف38فیصد امریکیوں نے افغان جنگ کے پھیلاو کی حمایت کی تھی جبکہ یہ حمایت مارچ میں 46فیصد تھی۔
صرف19فیصد کا خیال ہے کہ آئندہ برس حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔ جبکہ 29فیصد کے نزدیک بد تر حالات ہوں گے۔ 49فیصد ان حالات کو جوں کا توں دیکھتے ہیں۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں