جرمنی كا ٹی وی چينل “RTL2” رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا

جرمنی كا ٹی وی چينل “RTL2” رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا
iftarبرلن (ايكنا) جرمنی كا ٹی وی چينل مسلمان قارئين كے لئے رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی “ايكنا” نے خبررساں ادارہ “Europel” كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ ٹی وی چينل ارادہ ركھتا ہے كہ رمضان المبارك میں اپنے مسلم قارئين كی خاطر پروگرام نشر كرے۔
“RTL2” ٹی وی چينل كے سربراہ كا كہنا ہے كہ گزشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی عيد اور دوسرے مذہبی مناسبات سے پروگرام نشر كیے جائیں گے۔
جرمنی كی مسلم انجمن “ZMD” نے اس اقدام كو سراہتے ہوئے اسے مثبت قدم قرار ديا ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

مزید دیکهیں