افغانستان مشن آسان نہیں ،آنے والے دن مزید سخت ہونگے ،ڈیوڈ پیٹریاس

افغانستان مشن آسان نہیں ،آنے والے دن مزید سخت ہونگے ،ڈیوڈ پیٹریاس
petaeus2کابل(ايجنسياں) افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں آنے والے دن بہت سخت ہوں گے ۔

کابل میں امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مشن آسان نہیں ہے ۔جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے طالبان کے خلاف تقریبا نو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں کی اپیل کی ۔
کابل افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں آنے والے دن بہت سخت ہوں گے ۔
کابل میں امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مشن آسان نہیں ہے ۔جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے طالبان کے خلاف تقریبا نو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں کی اپیل کی ۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں