افغانستان سے فوجی انخلا کے سوال پر پیٹریاس گر پڑے

افغانستان سے فوجی انخلا کے سوال پر پیٹریاس گر پڑے
new-petraeusواشنگٹن (خبررساں ادارے) امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان سے فوجی انخلاء پرایک سوال کا جواب دیتے ہوئیمیزپرگرپڑے اورچند لمحوں بعد کمرہ چھوڑگئے۔

واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرجان مکین کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جنرل ڈیوڈ پیٹراس گرپڑے۔وہ میز پرگرنے سے پہلے بتارہے تھے کہ افغانستان سے دوہزار گیارہ میں فوجی انخلاء کے منصوبہ پرعملدرآمد ہورہا ہے۔
آس پاس کے لوگوں نے جنرل ڈیوڈ پیٹراس کو سہارادیا اوروہ کمرہ چھوڑ گئے۔ بیس منٹ بعد جنرل پیٹراس اجلاس میں دوبارہ شامل ہوئے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں