سب سے بڑے کلاک ٹاور کا افتتاح جلد کیا جائے گا’سعودی عرب

سب سے بڑے کلاک ٹاور کا افتتاح جلد کیا جائے گا’سعودی عرب
tower-meccaمکہ مکرمہ (ايجنسياں) مکہ مکرمہ میں دنیا کی سب سے بڑے کلاک ٹاور کا افتتاح جلد کیا جائے گا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعوی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کی ہدایات پر مکہ مکرمہ میں تعمیر کیے جانے والے کلاک ٹاور کو 7 کلومیٹر کے فاصلہ سے آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹاور کی لمبائی 402 میٹر ہے۔ ٹاور کی چاروں سمت چار کلاک ہوں گے ہر کلاک پر اللہ تعالی کا نام کندہ کیا جائے گا۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں