خطیب اہل سنت زابل 7کروڑ کی ضمانت پررہا ہوگئے

خطیب اہل سنت زابل 7کروڑ کی ضمانت پررہا ہوگئے
hafez-abdorrashidزابل (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان کے دوسرے بڑے شہر زابل کے خطیب مولانا حافظ عبدالرشید چھ روز تک قید میں رہنے کے بعدضمانت پر رہا ہوگئے۔

گزشتہ ہفتے کے منگل کو “خصوصی عدالت برائے علماء” میں پیشی کے بعد روانہ زنداں کردیے گئے تھے۔ بالاخر سات کروڑتومان کی ضمانت پررہا ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق مسمارشدہ دارالعلوم امام اعظم ابوحنیفہ (رح) کی تخریب کے بعد ایک تقریر کی وجہ سے آپ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیاگیاتھا۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں