اسٹاک ہوم: ملعون سویڈش باشندے کے گھر کو آگ لگانے کیلئے حملہ

اسٹاک ہوم: ملعون سویڈش باشندے کے گھر کو آگ لگانے کیلئے حملہ
maloun-cartoonistاسٹاک ہوم(اے ایف پی)شان رسالت میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والے ملعون سویڈش باشندے کے گھر کو آگ لگانے کیلئے حملہ کیا گیا ہے جبکہ مذکورہ ملعون حملے کے وقت گھر میں موجود نہ ہونے کے باعث ایک بار پھر واصل جہنم ہونے سے بچ گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملے کے نتیجے میں گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور پولیس کو جائے وقوعہ سے پٹرول کی بوتلیں اور آتش گیر مادہ بھی ملا ہے ۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی اس ملعون پر سر عام جان لیوا حملہ ہوا تھا تاہم پولیس کی بروقت مداخلت کے باعث معاملہ جوتوں ،لاتوں اور گھونسوں سے آگے نہ بڑھ سکا۔واضح رہے کہ اسی ملعون کو قتل کرنیوالے شخص کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر انعام کا فتویٰ پہلے ہی جاری ہو چکا ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں