برطانیہ کی بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت

برطانیہ کی بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت
david-milibandلندن (اردوٹائمز) برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت کرتاہے۔

یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے شہر بلیک برن میں جیک سٹرا کی حمایت میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم اس بات کے حامی ہیں کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت بنے۔ لنکا شائرکونسل آف مساجد کے چیئرمین سلیم ملا کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں ہر ایک کو یہ بنیادی حق حاصل وہ کہ وہ جو چاہے پہنے اور ہم نقاب پر پابندی کے بھی خلاف ہیں۔ ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا کہ لیبرپارٹی کاموقف واضح ہے کہ آئندہ پارلیمنٹ میں فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہواتوکبھی حل نہیں ہوسکے گا۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں