الاردن نے حارث الضاری کا نام القاعدہ ارکان کی فہرست میں شامل کرا دیا

الاردن نے حارث الضاری کا نام القاعدہ ارکان کی فہرست میں شامل کرا دیا
mothannaعمّان (ایجنسیاں) عراقی حکومت نے سیکرٹری جنرل علماء کونسل عراق کے صاحبزادے کا نام القاعدہ کے افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس فہرست میں ان افراد کے نام شامل ہیں کہ جہیں اقوام متحدہ کی قرارداد 1267 کے تحت سزا دی جا سکتی ہے۔

عمان سے شائع ہونے والے عربی روزنامے “الغد” نے اپنی اتوار کی اشاعت میں کہا ہے کہ مثنی حارث الضاری کا نام اردنی وزارت خارجہ، مالیات اور سینرل بینک کی منظوری کے بعد یو این سیکیورٹی کونسل کی سفارش پر شامل کیا گیا ہے
اردنی وزیر خارجہ ناصر جودہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مثنی کی مانیٹرنگ کرتے ہوالے اداروں نے ان کا کام یو ین ی کی القاعدہ کے دہشت گردون کی فہرست مین شامل کرا دیا ہے۔
امسال مارچ کے مہینے میں امریکی وزارت خارجہ نے مثنی الضاری کے خلاف مالیاتی پابندیاں عائد کی تھیں۔ اس پر عراق میں القاعدہ کی مدد کا الزام ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں