صومالیہ کے دارالحکومت میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک
somali-warموغا دیشو…فارن ڈیسک…صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک ہو گئے جس میں زیادہ تر شہری شامل ہیں۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو دنوں میں ہوئے حملوں میں 50 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی رہائشی امن وامان کی بگڑتی صورت حال کے باعث نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ان حملوں کا الزام افریقی یونین پر لگایا گیا ہے، تا ہم یونین کے ترجمان نے ان حملوں کی تردید کی ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں