محاذ آزادی فلسطین کے سیکریٹری احمد جبرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مصری حکومت کی سازش کو بھیانک قراردیتے ہوئے مصری عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ حسنی مبارک کی فلسطینیوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں۔
“الدستور” اخبار کی رپورٹ کے مطابق محاذ آزادی فلسطین کے سیکریٹری احمد جبرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مصری حکومت کی سازش کو بھیانک قراردیتے ہوئے مصری عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ حسنی مبارک کی فلسطینیوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں۔

احمد جبرائیل نے کہا کہ مصری حکومت غزہ سرحد پر غزہ شہریوں کا محاصرہ تنگ کرنے کے لئے جوفولادی دیوار تعمیر کررہی ہے اس میں اسرائیل ، امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کی مدد بھی شامل ہے. مصر نے غزہ کی سرحد پر امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے فولادی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ فلسطینی زیر زمین سرنگوں کے ذریعہ غذائی اشیاء غزہ نہ لے جا سکیں۔
آپ کی رائے