گزشتہ ہفتے میں ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے سرکردہ علمائے کرام اور ’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘ کے ممبر مدارس کے مہتممین کا اہم اجلاس دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں منعقد ہوا۔
زاہدان(سنی آن لائن) گیارھواں مقابلہ حسن قرائت و حفظ قرآن جو ایرانی اہل سنت کے دینی مدارس کی سطح پر منعقد ہوتاہے، تین دن تک جاری رہنے کے بعد دارالعلوم زاہدان میں اختتام پذیر ہوچکاہے۔
زاہدان(سنی آن لائن) ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر خاش میں منعقد ہونے والے ایک گستاخانہ حکومتی جلسے کے ردعمل اور علمائے کرام کے مذمتی بیانات کی لہر جاری ہے۔
خاش(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر خاش میں منعقد حکومتی جلسہ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اور ممتاز سنی دینی اداروں پر گستاخی اور بعض فرقہ وارانہ بیانات کی وجہ سے نامکمل رہ گیا۔ ’’بصیرت وشفافیت‘‘ کے عنوان سے قائم جلسہ سنیچر28 جنوری کو منعقدہوا تھا۔
گزشتہ دنوں نامور سنی رہنما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کیا۔ اس دورے کے اسباب و محرکات جاننے کیلیے ہم نے حضرت کا انٹرویو لیا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے:
زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے نامور ائمہ و خطبا نے ایرانی اہل سنت پر بڑھتے حکومتی دباؤ کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مذہبی امور میں مداخلت اور بعض ممتاز سنی علما کے سفرحج پر پابندی پرافسوس کا اظہارکیا۔
لیبیا کی عبوری قومی کونسل کے تحت جنگجوٶں نے کرنل معمرقذافی کے آبائی شہر اور ان کی مزاحمتی جنگ کے آخری مرکز سرت پر جمعرات کو قبضہ کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی گذشتہ آٹھ ماہ سے جاری خونیں انقلاب کا ایک اہم باب ختم ہو گیا ہے۔کرنل معمر قذافی کے خلاف فروری سے […]
بیسویں تقریب ختم بخاری دارالعلوم زاہدان اور ایرانی اہل سنت کا سب سے بڑا سالانہ اجتماع جمعرات ۳۰ جون ۲۰۱۱ء (۲۷ رجب ۱۴۳۲) کو زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوئی۔ اس اجتماع میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ یہ تقریب ہر تعلیمی سال کے آخر میں علم اور علمائے کرام کے عظیم […]
اسلام آباد (جنگ نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے حقائق متلاشی مشن کی جانب سے خروٹ آباد واقعے کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ 3غیر مسلح چیچن خواتین سمیت5افراد کے قتل کی ذمہ داری کوئٹہ پولیس اور ایف سی پر عائد ہوتی ہے۔باخبر ذریعے کے مطابق مشن کو حکام کے […]
نوٹ: صوبہ سیستان وبلوچستان میں سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کے نمایندے کے نائب نے گزشتہ دنوں منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ قرآن وحسن قراء ت اور سالانہ کانفرنس برائے سنی سٹیوڈنٹس کے بارے میں بعض عجیب اور حیرت انگیز بیانات دیے تھے، اس کے علاوہ صوبے سے تعلق رکھنے والے متعدد علمائے کرام کو […]