نوٹ: خطیب اہل سنت زاہدان اور اہل سنت ایران کے مذہبی پیشوا حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم21جون 2010ء کو تین روزہ دورے کیلیے ایرانی بلوچستان کے ضلع خاش اور سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے مختلف دینی مدارس کے سالانہ جلسوں اور تقاریب دستاربندی میں شرکت کی۔ آپ نے متعلقہ علاقوں کے […]
رپورٹ (وی او اے نيوز) افغانستان میں جون کے مہینے میں اب تک امریکہ اور نیٹو کے کم از کم 79 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جو 2001 ء کے اواخر میں طالبان کے خلاف شروع ہونے والی لڑائی میں بین الاقوامی افواج کاکسی ایک مہینے میں ہونے والا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
لندن(جنگ نیوز)امریکی تھنک ٹینک کی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دینی مدرسے نہیں بلکہ سرکاری تعلیم کا ناقص نظام عسکریت پسندی کے فروغ کی وجہ بن رہا ہے۔
واشنگٹن(خبررساں ادارے) ایک امریکی ادارے کے تازہ ترین سروے کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور صدر زرداری کی عوامی مقبولیت مزید کم ہوکر صرف بتیس فی صد رہ گئی ہے۔
رپورٹ (بى بى سى) اقوام متحدہ کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اپنے مخالفین کو ہلاک کرنے کے لیے ڈرون جیسے ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قانون کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے اور اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو دنیا شدید افراتفری کا شکار ہو سکتی […]
رپورٹ (سنی آن لائن) بارہویں تقریب تقریر ومقالہ نویسی، شعر ومشاعرہ اور نظم خوانی (فارسی، عربی، بلوچی، اور انگریزی زبانوں میں) بمقام دارالعلوم زاهدان منگل 25 مئی سے شروع ہوکر جمعرات 27 مئی کی شام تک جاری رہی۔
واشنگٹن (خبررساں ادارے) امریکا نے اس امر پر غور شروع کردیا ہے کہ اگر امریکا میں کسی دہشت گردی کے تانے بانے پاکستانی قبائلی علاقے سے ملے تو پاکستان پر یک طرفہ حملہ کردیا جائے۔
کوئٹہ(جنگ نيوز) قادیانی فتنہ دن بدن اپنی سازشوں اور مکروہ عزائم میں اضافہ کر رہا ہے،دینی قوتوں کی نئی صف بندی اور دینی سیاسی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پاکستان کا تحفظ ہے ،کفرنے مسلمانوں پریلغارکی ہے،حرمت رسول صلى الله عليه وسلم کے لئے ہرقسم کی قربانی […]
اسلام آباد/لاہور(نیوز ایجنسیز)پاکستان کے سرکردہ علمائے کرام اور ماہرین قانون نے پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کے خیالات کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ، کوئی احتساب سے بالاتر نہیں ہے۔ حضرت عمر رضى الله عنه کو پوری دنیا میں قائد کی […]
اشارہ: مقامی جریدہ “بامداد” جو بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء کا ترجمان ہے، حال ہی میں حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم سے تفصیل گفتگو کی ہے۔ انٹرویو کی متن من وعین پیش خدمت ہے: