مولانا عبدالغنی بدری نے زاہدانی نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ایرانی قوم معاشی مسائل اور امتیازی پالیسیوں سے تنگ آچکی ہے؛ ان مسائل کو حل کرنا نئی حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ چھ اگست دوہزار اکیس کو زاہدان میں نماز […]
بھارت کے مقبوضہ کشمیرپرغاصبانہ قبضے کو2 سال مکمل ہوگئے لیکن آج بھی کشمیریوں کومسلسل ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں اورتشدد کا سامنا ہے۔
جنوبی افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت کے 10 میں سے 9 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
مسجد حرام میں 10 اگست سے بیرون ملک کے معتمرین کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔
تونس کے صدر قیس سعید نے ملک کے وزیر اعظم ہشام مشیشی کو برطرف کرنے کے بعد ملک کے انتظامی اختیارات خود ہی سنبھالنے کا اعلان کیا ہے۔
قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے رکن ھانی علی العمیری نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو خصوصی طور پر بتایا ہے ’’کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ…
سوشل میڈیا پر وائرل خبر کے مطابق مبلغ و داعی ماسٹرمحمد عامر (بلبیر سنگھ ) کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے افغانستان سے قابض افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے افغان عوام سے اپیل کی نفاذِ عدل اور حق پر اتفاق کرکے صلح پر زور دیا۔ عید الاضحی کی نماز کے بعد زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں مختصر خطاب کرتے ہوئے […]
اس سال 60 ہزار افراد فریضہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب 9 ذی الحجہ کو پرانا غلاف اتار کر خانہ کعبہ پر نیا غلاف چڑھایا ہے۔