آج : 25 July , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیل کا مسجد اقصی کے باہر نصب اسکینروں کو ہٹانے کا فیصلہ

    اشاعت : 25 07 2017 ه.ش

    اسرائیل نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے باہر لگائے گئے الکٹرونک اسکینروں کو ہٹانے کا اور ان کی جگہ نگرانی کے دیگر ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی جانب توجہ کم مبذول ہو۔

    مزید...

  • لاہور: غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران دھماکہ، 26 افراد ہلاک 50 سے زیادہ زخمی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • برطانوی خاتون نے نقاب سے منع کرنے پر اسکول انتظامیہ پر مقدمہ کردیا

    اشاعت : 23 07 2017 ه.ش

    برطانوی دارالحکومت میں مسلمان خاتون نے نقاب پہننے سے منع کرنے پر بیٹی کے اسکول کی انتظامیہ پر مقدمہ کردیا۔

    مزید...

  • چین میں مسلمانوں کو موبائل میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت

    اشاعت : ه.ش

    چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    مزید...

  • بیت المقدس میں کشیدگی پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کی روک تھام پر غور کے لیے عالمی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل سوموار کے روز طلب کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • بیت المقدس:نفیر کا جمعہ، جھڑپوں میں ۳ فلسطینی جاں بحق متعدد زخمی

    اشاعت : 22 07 2017 ه.ش

    “العربیہ” نیوز چینل کے نمائندے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں جمعے کے روز اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والوں میں تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • ایران: سنی ارکان پارلیمنٹ نے نئی کابینہ میں سنی برادری کی شمولیت پر زور دیا

    اشاعت : 20 07 2017 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) ایران میں نئی کابینہ کے اعلان سے پہلے بیس سنی ارکان مجلس نے صدر روحانی سے مطالبہ کیا ہے نئی کابینہ میں اہل سنت برادری کو شامل کیا جائے۔

    مزید...

  • عالمی شہرت یافتہ مبلغ ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ

    اشاعت : ه.ش

    مودی سرکار کی مسلم مخالف مہم کا نیا واقعہ، بھارتی وزارت خارجہ نے مبلغ ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا، ذاکر نائیک پر مبینہ طور پر شدت پسندوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے الزامات لگائے گئے ہیں۔

    مزید...

  • دارالعلوم امدادیہ کے صدر مدرس مولانا محمدشفیق صاحب قاسمی کا سانحۂ ارتحال

    اشاعت : ه.ش

    ممبئی عظمیٰ کی قدیم دینی درسگاہ، مسلک دیوبند کا ترجمان دارالعلوم امدادیہ (چونا بھٹی مسجد ممبئی) کے استاذ تفسیر وصدرالمدرسین مولانا محمد شفیق قاسمی ومظاہری کا آج بروز بدھ شام چار بجے صابو صدیق اسپتال، امام باڑہ روڈ ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مسجد اقصیٰ کے امام سمیت متعدد افراد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں قبلہ اول کے امام شیخ الکریمی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 171 از 586 قبلی 1 … 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر