ایرانی بلوچستان کے ضلع زاہدان سے تعلق رکھنے والے ممتاز بلوچ قبائلی رہ نما حاجی مہیم خان سمالزی طویل علالت کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعہ اٹھارہ مارچ دوہزار بائیس کو انتقال کرگئے۔
کراچی کے علاقے شیر شاہ کے پراچا چوک پر نجی بینک کی عمارت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے والد سمیت 14 افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عمارت کے […]
مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج کامیاب رہا، ہم نے حکومت سے اپنے مطالبات منوا کر ان پر عملدرآمد کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بزرگ بلوچ قوم پرست رہنماء اور سابقہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل کا نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ انہیں جمعہ کے روز آبائی علاقے وڈھ میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں آسودہ خاک کیا گیا – بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل طویل عرصہ کی علالت کے بعد جمعرات کو کراچی […]
پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سنی اکثریت صوبہ سیستان بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید‘ نے نومنتخب پاکستانی وزیراعظم کے لیے تہنیتی پیغام شائع کرتے ہوئے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے اہم تجاویز پیش کی ہے۔
بلوچی ادب کے استاد، نام ور ادیب، متعدد رسائل و جرائد کے مدیر، عبداللہ جان جمالدینی 19 ستمبر 2016 کی شام کوئٹہ میں انتقال کر گئے. ان کی عمر 94 برس تھی. ان کی آخری سالگرہ رواں برس مئی میں منائی گئی تھی.
کوئٹہ (سنی آن لائن + خبررساں ادارے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ممتاز بلوچ عالم دین، مولانا مفتی احتشام الحق آسیابادی صاحبزادہ سمیت نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مستونگ آپریشن میں کالعدم بی ایل ایف کا کمانڈر ڈاکٹر منان مارا گیا جو ڈاکٹر اللہ نذر کے بعد کالعدم تنظیم کی کمانڈ کررہا ہے۔