اسرائیلی ماہرین نے دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت کئے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مقابلہ حفظ قرآن وحسن قرات میں بہترین…
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے ایک شہر قرار دے دیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام ]ف[ کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں ایک عدالت نے طالب علم حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہل کار کو سزائے موت سنائی ہے۔
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے جس میں متعدد شہریوں اور سرکاری افسران کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین کے استعمال کا شروع کردیا گیا۔
افغانستان کے صوبے قندھار کے ایک گھر پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کے شبے میں فضائی بمباری کی گئی
ترکی کے وزیرخارجہ میولت چاؤش اوغلو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔