افغانستان: امریکی فوجی افسر نے اسلام قبول کر لیا

افغانستان: امریکی فوجی افسر نے اسلام قبول کر لیا

افغانستان میں ایک امریکی فوجی افسر نے دین اسلام قبول کرلیا۔
امریکی فوجی افسر “جیمزگرانٹ” نے باقاعدہ طور پر صوبے کنڑ میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام “محمد آصف” رکھا ہے۔
افغانیوں نے امریکی فوجی افسر کے اسلام قبول کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ اس نے حالیہ ہفتوں میں اسلام کا گہرا مطالعہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین