افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا،کیمرون

افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا،کیمرون
kameron-afghanistanکابل(خبرايجنسياں) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کاافغان دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا۔ برطانوی وزیراعظم کل اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کاکہناتھا کہ افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا۔
ڈیوڈکیمرون نے کہاہلمند میں برطانوی فوجی سخت محنت کرتے ہوئے طالبان کا مقابلہ کررہے ہیں۔
وکی لیکس کے انکشافات میں امریکا اور افغانستان کی تنقیدسراسر بے بنیاد ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین