ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ خالص منصوبہ بند طریقہ سے دینی پروگرام نوجوانوں سے متعلق میڈیا پر پیش کئے جائیں، عرب اور اسلامی ملکوں میں حال ہے تو غیر اسلامی ملکوں کا آپ اندازہ اس لگا سکتے ہیں۔
تاریخی پس منظر پاکستام میں ٹیلیویژن کی آمد سے پہلے جب اس الیکٹرونک میڈیا کی پالیسی وضع کرنے کے لئے ذوالفقار بخاری کی صدارت میں مخصوص فنکاروں، لکھنے والوں، اور متوقع پروڈیوسروں کو مدعو کیا گیا تو بخاری صاحب نے پاکستانی ٹی وی کے دو بنیادی مقاصد بیان کئے،
مغربی معاشرہ پر میڈیا کے تباہ کن اثرات کے بارے میں خود مغربی دانشوروں کے رائے میں اختلاف نہیں، یہ عجیب بات ہے کہ مشرقی ملکوں کے لئے بھی وہ ان فلموں کو پسند نہیں کرتے جیسا کہ امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کی زیر سرپرستی منعقد ہونے والی ۱۰؍مارچ ۱۹۹۳ء کی کانفرس میں جارج ٹاؤن […]
مدینہ منور کی شہری ریاست دس برس کے قلیل عرصہ میں ارتقاء کی مختلف منزلیں طے کر کے ایک عظیم اسلامی ریاست بن گئی ، جس کے حدودِ حکمرانی شمال میں عراق وشام کی سر حدوں سے لے کر جنوب میں یمن وحضر موت تک ، اور مغرب میں بحرِ قلزم سے لے کر مشرق […]
آپ نے بارہا’’امن مذاکرات‘‘ کے متعلق سنا و پڑھاہوگا، آخر یہ کیسا امن مذاکرہ ہے کہ بجائے قیامِ امن وسکون کے مزید بدامنی پھیلتی جارہی ہے۔
قيس سا پهر کوئى اٹها نہ بنو عامر ميںفخر ہوتا ہے گهرانے کا سدا ايک ہى شخصاگريہ کہاجائے کہ انيسويں صدی شبلی کی صدى تهى تو بالکل مبالغه نہ ہوگا؛ اقليم سخن کى وه کون سى ايسى وادى ہے جنکو شبلى نے سرنہ کياہو، انکى شخصيت ايسى ہمہ جہت اور پہلودار ہے كہ اردو ادب […]
حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ بر صغیر پاک و ہند کی وہ عظیم المرتبت شخصیت ہیں جو اپنے اصلاحی کارناموں اور روحانی عظمتوں کے اعتبار سے پوری تاریخ اسلام کی چند ممتاز اور نادر روزگار ہستیوں میں شمار ہوتے ہیں ۔خود حضرت مجدد کے مرشد ، حضرت خواجہ باقی با […]
ہرطرف افراط وتفریط کا ماحول ہے ، “سانحہ پشاور “کے بعداہل وطن کے تمام طبقات کے درمیان اتفاق واتحاد کی جو فضا بن گئی تھی ، شاید اب یہ برقرار نہ رہ سکے ۔
ولادت وسیادت: انیسویں صدی میں ملک وملت جن ممتاز ترین عظیم شخصیتوں پر فخر کرسکتی ہے ان میں سے ایک مایہ ناز اور عہد آفریں شخصیت شیخ الہند مولانا محمودحسن دیوبندی رحمہ اللہ کی ہے۔آپ 1288ھ بمطابق 1851ء بریلی میں(جبکہ آپ کے والد ماجد بوجہ ملازمت بمع اہل وعیال وہاں مقیم تھے)عالم ظہور میں تشریف […]
امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ بن ابی طالب‘ رسول اللہ ﷺ کے چچازاد بھائی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی والدہ فاطمہ بن اسد بن ہاشم تھیں‘ کنیت ان کی ابوالحسن تھی۔