امریکہ‘کینیڈا اور اس کے دیگر اتحادیوں نے یہ منصوبہ آج سے تقریباً پانچ سال قبل تیار کیا۔ جب انہوں نے دیکھا کہ عالم اسلام اور بالخصوص پاکستان اور افغانستان میں جہادی فکر کی قیادت دیوبندی اور سلفی مسلک ہی کے لوگ کررہے ہیں اور القاعدہ یا طالبان کی صورت میں ان دونوں مسلکوں کے حاملین […]
ابو عبداللہ حضرت بلال حبشی، افریقی نسل کے اولین مسلمانوں میں سے ہیں جو محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک پر مشرف بہ اسلام ہوئے اور سابقون الاولون اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ان کا شمار ہوا۔
دنیا کی تاریخ میں ایک طویل زمانہ گزرا ہے جب انسان کی زندگی انتہائی سادہ اور عام سی تھی چند ضروری چیزوں کے سوا نہ زیادہ لکھنے پڑھنے کا رواج تھا اور نہ ہی حساب کتاب کی جھنجھٹ، اور یہ سب اس وجہ سے تھا کہ دنیا کی آبادی کم تھی، علاقوں، ملکوں اور براعظموں […]
چنانچہ پہلے زمانے میں محلے اور برادری کی خواتین دلہن کو دیکھنے اور مبارکباد دینے کیلئے آتی تھیں اب جہیزاور کپڑے دیکھنے کیلئے آتی ہیں۔
انسان کی خاصیت ہے کہ وہ ظاہر پرست ہے، وہ اپنے حواس خمسہ سے چیزوں کو دیکھنا، سننا اور تجربہ کرنا چاہتا ہے۔ چنا ں چہ اسی معیار پر وہ کام یابی، ترقی اور خوشی ناخوشی کو بھی پرکھتا ہے، حتی کہ سچ اور جھوٹ، حق اور باطل کافیصلہ کرنے میں بھی اس معیار کو […]
قارى محمد ذاكر مرحوم ايک عہد ساز شخصيت كے مالک تهے۔ آج جزيرة العرب ميں مدارس تحفيظ القرآن كان جو جال بچها هوا نظر آتا هے قارى صاحب اسكے اولين سرخيلوں ميں سے تهے۔
اب تو الفاظ بھی ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔مظلومیت اب اس انتہا کوجا پہنچی ہے کہ آنکھوں سے آنسو بھی خشک ہوگئے ہیں ،اب تو رونا بھی نہیں آتا۔
محترم فاضل سلیمان بن ابی الحسن حسینی زیدی دسنوی بہاری فنون ادبیہ کے نامور علماء میں سے ایک تھے اور پورے ہندوستان کے مؤلفین اور نادر فضلاء میں سے تھے۔
مصر کے نئے فرعون جنرل عبدالفتاح السیسی نے مصر میں آمریت اور ڈکٹیٹرشپ کی ایک اور مثال قائم کردی ہے۔
ابھی کل کی ہی تو بات ہے کہ نئے سال کی ابتدا ، قدیم اور جدید داخلوں کے لیے مفوضہ ذمہ داریوں کی مصروفیت، قدیم اور جدید طلبا کی آمد، نئی کتب، نئے اسباق ملنے پر ذوق وشوق کے ساتھ تیاریاں عروج پر تھیں۔