• ‘کشمیر اور بلوچستان کے تقابلی جائزے’ پر ایک رائے

    اشاعت : 03 10 2016 ه.ش

    گزشتہ دنوں محترم رعایت اللہ فاروقی کا ایک کالم ”کشمیر اور بلوچستان، ایک تقابلی جائزہ“ کے عنوان سے نظر سے گزرا۔ مذکورہ کالم میں جس طرح فاروقی صاحب کے زوردار اور قدرے کانٹے دار قلم سے توقع کی جاتی ہے، بہت ہی جاندار تعابیر، استعارات اور متضادات سے کام لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • علوم حدیث میں اختصاص، اہمیت و ضرورت

    اشاعت : 29 09 2016 ه.ش

    علومِ حدیث، اِیک بحر بیکراں تاریخ اسلام کے قرونِ اولی میں علمائے حق نے دین کے بنیادی مآخذ کی حفاظت و صیانت کی خاطر جن نئے علوم و فنون کی داغ بیل ڈالی ہے، ان کا ایک معتد بہ حصہ مختلف جہات اور متنوع عنوانات سے معنون ہوکر ’’علوم حدیث‘‘ کی صورت زندہ و تابندہ […]

    مزید...

  • کیا غامدیت فرقہ نہیں؟

    اشاعت : 25 09 2016 ه.ش

    احمد بشیر طاہر صاحب کی بہترین قوت برداشت آج کل کرچیوں کی شکل میں دستیاب ہے۔ وہ ایک دن ڈاکٹر مشتاق صاحب کو یہ درس دیتے نظر آتے ہیں کہ علمی گفتگو میں طنز نہیں ہونا چاہیے تو اگلے ہی دن ارشاد فرما دیتے ہیں ”ایک سو دس گز کی پوسٹیں لکھنا ہمارا شیوہ نہیں“

    مزید...

  • ترکی میں اسلامی بیداری کی لہر!

    اشاعت : 05 09 2016 ه.ش

    ۱۱؍شوال المکرم ۱۴۳۷ھ مطابق ۱۶؍جولائی ۲۰۱۶ء جمعہ و ہفتہ کی درمیانی شب برادر اسلامی ملک ترکی کی فوج کے ایک حصے نے منتخب حکومت کو برطرف کرکے اقتدار پر قبضہ کا دعویٰ کرتے ہوئے ملک بھر میں مارشل لاء اور کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

  • اسامہ بن لادن اور امریکی تحریک آزادی کے جنگجو

    اشاعت : 01 09 2016 ه.ش

    ایک معاصر اخبار نے این این آئی کے حوالے سے یہ خبر شائع کی ہے کہ امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن مارکی کیپٹر (Marcy Kaptur) نے اسامہ بن لادن کو دہشت گرد قرار دینے کے موقف سے اختلاف کیا ہے اور کہا ہے کہ اسامہ بن لادن مذہبی طور پر آزادی کی جنگ لڑنے […]

    مزید...

  • امریکا، برطانیہ، فرانس، روس: موت کے سوداگر

    اشاعت : 25 08 2016 ه.ش

    دنیا کے مختلف خطوں میں جاری جنگ و جدل میں شہری آبادی کی ہلاکت کے تدارک کے لیے ۲۰۱۴ء میں ایک معاہدہ کیا تا کہ جنگ زدہ خطوں میں اسلحے کی ترسیل کا سدباب کیا جاسکے۔

    مزید...

  • دارالعلوم دیوبند ملت اسلامیہ کا عظیم اثاثہ

    اشاعت : 22 08 2016 ه.ش

    دہلی کی سڑکیں مسلمانان ہند کے خون سے لالہ زارہوررہی تھیں ۔ چاندی چوک سے لیکر لاہورتک سڑک کنارے درختوں پر علماء کی لاشیں لٹکی ہوئی تھیں ۔

    مزید...

  • حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان صاحب دامت برکاتہم کا سفرنامہ تھائی لینڈو رنگون

    اشاعت : 18 08 2016 ه.ش

    تھائی لینڈ کے طویل سفر اور تھکا دینے والی مصروفیات کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم برما تشریف لے گئے تھے۔ چناں چہ حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب زید مجدہم نے اور برما کے سفر کے منتظمین نے اس امر کو پیش نظر رکھا کہ حضرت والا دامت برکاتہم کو زیادہ سے زیادہ راحت اور […]

    مزید...

  • حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان صاحب دامت برکاتہم کا سفرنامہ تھائی لینڈ

    اشاعت : 11 08 2016 ه.ش

    آج اس تقریب کا مرکزی خطاب حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان صاحب دامت برکاتہم کا درس بخاری تھا۔ مولانا نعیم نے حضرت والا کو دعوت خطاب دیتے ہوئے حاضرین مجلس کو بتایا کہ حضرت شیخ صاحب، شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ الله کے تلمیذ رشید، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے […]

    مزید...

  • دینی مدارس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

    اشاعت : 01 08 2016 ه.ش

    شوال المکرم کے وسطی عشرے کے دوران پورے جنوبی ایشیا میں پھیلے ہزاروں بلکہ لاکھوں دینی مدارس کے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے۔

    مزید...