بچیو! میری کوئی حقیقی بیٹی تو ہے نہیں، جب بنات نمبر آیا تھا تو اس وقت میں سوچنے لگی تھی کہ کیا لکھوں؟ اسی سوچ میں گم تھی کہ کالج کی زندگی کے ۳۴ برس چمکتے ہوئے نظر آنے لگے۔
اس سے قبل گذارش کی تھی کہ برصغیر کے مسلمانوں کی خیر و بھلائی اسی میں ہے کہ مدرسہ کو مدرسہ رہنے دیا جائے.
سنی آن لائن: گزشتہ ہفتہ کے آخر میں جامعہ دارالعلوم زاہدان کے اٹھائیس سال کے فضلا کا اجتماع جامعہ کے احاطے میں منعقد ہوا جس میں دوہزار کے قریب فضلائے کرام نے شرکت کی۔
ہوسکتا ہے کہ ساری کوشش کے نتیجے میں محض چند ’’نرم اور مہذب الفاظ‘‘ کے علاوہ کوئی چیز وجود میں نہ آئے، تا ہم یورپی یونین کے پالیسی سازوں نے، جو مسلم ممالک کے ساتھ مضبوط تر تعلقات قائم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں،
ملک یونان قدیم اور جدید تہذیبوں کی حسین آماجگاہ ہے۔ یونان کا محل وقوع بلقان کا انتہائی جنوب ہے، یہ سمندروں اور پہاڑوں کی سرزمین ہے۔
حمد و ستائش اس ذات کے لئے ہے جس نے اس کارخانۂ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبر پر جنہوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا۔
معاش میں توکل کابہت زیادہ اہتمام کریں اورکبھی کوئی ایساکام نہ کریں جس سے مدارس، اکابر اورعلماء وطلبہ کاطبقہ بدنام ہو، عزتِ نفس اورمومنانہ آن ہمیشہ آپ کے کردارسے جھلکنی چاہیے۔
’’اہل کتاب! آؤ اس کلمے کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہے‘‘۔
جمعیۃ علماء اسلام کے ’’صد سالہ عالمی اجتماع‘‘ میں شرکت کے لیے پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا فداء الرحمن درخواستی اور راقم الحروف کو مولانا فضل الرحمن نے زبانی طور پر یہ کہہ کر دعوت دی تھی کہ آپ حضرات مہمان نہیں بلکہ میزبان ہیں،