”گائے“ کی تقدیس یا ”گئو سالہ“ پرستی کا معاملہ نیا نہیں ہے اور نہ صرف سرزمین ہند کے ساتھ مخصوص ہے، بنی اسرائیل کے ایک گم راہ فرقہ نے اسے رواج دیا تھا، قدیم مصر میں بھی گائے اور بچھڑے کے پوجا کرنے والے رہ چکے ہیں۔
[۲۵؍نومبر کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ ہال میں ’’اسلام اور سائنس‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں پیش کی گئی گزارشات کا خلاصہ]
روزنامہ دنیا کے فاضل کالم نگار جناب خورشید ندیم نے اپنے کالم میں ’’جین ایڈیٹنگ‘‘ کو موضوع بنایا اور بتایا کہ جنیٹک انجینئرنگ کے ذریعے حیوانات کی بعض خصوصیات پر مشتمل نئی نسلیں تیار کی جارہی ہیں جن میں بغیر سینگ کے بیل،
1923 میں ترکی کے فوجی حکمراں مصطفٰی کمال پاشا جسے اتاترک اور جدید سیکولر ترکی کا بانی بھی کہا جاتا ہے جب اس نے عالم اسلام کی آخری ریاست ترکی سے بھی خلافت اسلامیہ کا خاتمہ کرتے ہوئے جدید سیکولر جمہوریہ کا اعلان کیا تو شاعر مشرق علامہ اقبال کی زبان سے بے ساختہ ایک […]
اسرائیل دھرتی کا بوجھ ہے جب تک وہ باقی رہے گا نہ دہشت گردی ختم ہوگی نہ دنیا میں امن قائم ہوگا۔
پیرس شمال وسطی فرانس میں واقع ایک شہر ہے جو آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ گزشتہ دو ہزار سالوں سے قائم یہ شہر آج دنیا کا اہم کاروباری، ثقافتی اور سیاحی مرکز ہے۔
آج کل امریکہ اور اس کی ہم نوا حکومتیں اور خبررساں ایجنسیاں اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح بڑے شدومد سے استعمال کررہی ہیں اسلام دشمن یہ طاقتیں اپنے اس بے بنیاد اور غلط پروپیگنڈہ کے ذریعہ عالمی برادری کو یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ عصر حاضر میں امن عالم کے لیے سب سے بڑا […]
اسلام نے دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخ دلی کے ساتھ تعلیم دی ہے ۔ خاص طورپر جو غیر مسلم کسی مسلمان ریاست کے باشندے ہوں، ان کے جان ومال، عزت وآبرو اور حقوق کے تحفظ کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قراردیا ہے۔
یکم نومبر دوہزار پندرہ ترکی قوم اور حکومت کے لیے انتہائی اہم دن تھا۔ اس دن ترک قوم نے اپنا انتخاب دنیا کو دکھاکر تجزیہ کاروں اور عالمی برادری کے ٹھیکیداروں سمیت سب کو حیران کردیا۔
ہندوستانی مسلمان ایک ایسی ملت کا نام ہے جس کا ماضی عنوان ترقی وکمال ہے ، جس کاحال بے حال ہے اور جس کا مستقبل نہیں معلوم کہ نام عروج ہے یا نشان زوال ہے ۔