مالی کے شمالی علاقے میں اسلامی مغرب میں القاعدہ نے مغربی اورعلاقائی طاقتوں کی نظروں میں آئے بغیر ایک ”لوپروفائل” (ڈھیلی ڈھالی) اسلامی ریاست قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔
ایران کے سب سے عظیم دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کی میزبانی پر 12فروری سے 14 فروری تک بارہواں مقابلہ حسن قرائت اور حفظ قرآن پاک منعقد ہوگیا۔
نوٹ: حال ہی میں بعض حکومت نواز انتہاپسند ویب سائیٹس کے مالکین جو ہمیشہ ممتاز شخصیات کی کردارکشی کرتے چلے آرہے ہیں، نے نامور اسلامی سکالر مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی کی ایک نمازجنازے میں شرکت اور انقلاب کی سالگرہ پر پبلک ریلی میں عدم شرکت کو ہائی لائٹ کیا ہے۔
فیصد پاکستانی شہری چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹیاں صرف گرلز اسکول میں تعلیم حاصل کریں۔
پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں 34 فیصد سے زائد 6 سے 16 سال کی عمر کے بچے اسکول میں کبھی داخل ہی نہیں ہوئے،یہ انکشاف ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔
امریکا میں سابق فوجیوں کی خودکشیوں پر حکومت کی مفصل تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ملک میں روزانہ بائیس سابق فوجی اپنی جان لے رہے ہیں۔
بدعنوانی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی 70 فیصد حکومتیں دفاعی شعبے میں ہونے والی کرپشن کے تدارک میں ناکام ہیں۔
اقوام متحدہ کے امن مشن اور فیلڈ سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ چھ جنوری کو کشمیر کے متنازع علاقے کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر پاکستانی چوکی پر حملے کی تحقیقات کا آغاز بیس جنوری سے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دونوں ملکوں میں حالیہ کشیدگی کے بعد راولاکوٹ اور پونچھ کے درمیان بس سروس معطل ہونے سے دونوں طرف کئی مسافر پھنس گئے ہیں۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بدھ چھبیس دسمبر دوہزار بارہ میں زاہدان سے ایک سو ستر کلومیٹر دور ضلع خاش کا دورہ کیا جہاں آپ نے مختلف مدارس و مساجد میں علمائے کرام اور عوام سے خطاب کیا۔