واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام ڈرون حملوں سے قبل ممکنہ اہداف والے علاقوں کے بارے میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک فوجی جنرل کو مہینے میں ایک مرتبہ قبل از وقت بذریعہ فیکس تحریری طور پر آگاہ کرتے ہیں۔
اسلام آباد (بی بی سی) ایک امریکی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے عام شہریوں میں دہشت پھیلا رہے ہیں اور وہ مستقل خوف کے سائے میں زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔
دبئی (العربیہ اردو) بعض عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے اور خود کو عرب الیکٹرانک آرمی کہلوانے والے متعدد ہیکروں نے امریکا میں بنی توہین آمیز فلم کے خلاف مغربی ویب سائٹس پر حملے کرکے انھیں ہیک کر لیا ہے۔
شورائے اتحاد مدارس اہل سنت سیستان بلوچستان کے صدر حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے صوبے کے سرکردہ علمائے کرام اور دینی مدارس کے مہتممین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کے استغنا و خودکفیلی کی اہمیت واضح کرتے ہوئے کہا: یہ علمائے کرام کیلیے بہت ہی اہم اور حیاتی ہے کہ […]
خطیب اہل سنت زاہدان اور مایہ ناز سنی عالم دین حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم انتیس رمضان المبارک 1433ہ۔ق میں تراویح میں ختم قرآن پاک کے لیے منعقد جامع مسجد مکی زاہدان کی محفل کے آخری مقرر تھے؛ انہوں نے انتیس رمضان کو انتہائی اہم رات قرار دیتے ہوئے کہا: یہ رات شب […]
آج کل ایرانی اہل سنت کی عظیم ترین جامع مسجد میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ایک خاص روحانی و معنوی فضا قائم ہے۔ قرآن پاک کی خوشبو عطر ہر سو پھیلی ہوئی ہے جس سے اسلام و قرآن کے شیدائی لطف اندوز ہورہے ہیں۔
ایران، زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے عظیم ترین دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ جلسہ دستاربندی و ختم صحیح بخاری بروز سوموار 27رجب (18جون 2012ء) کو اہل سنت زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوگیا۔
ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے سنی دینی مدارس سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلباء نے دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں چودھواں مقابلہ تقریر، مضمون نگاری، مشاعرہ اور داخلی مجلے میں شرکت کی۔ مذکورہ تقریب کا آغاز بدھ 9مئی 2012ء میں ہوا جو اگلے دن سہ پہر تک جاری رہی۔
گزشتہ ہفتے میں ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی جامع مسجد ’مکی‘ میں سینکڑوں سنی طالب علم اپنے علماء اور دانشوروں سے ملنے کیلیے اکٹھے ہوئے۔ جمعرات 26اپریل کی صبح سے شروع ہونے والی میٹنگ کا عنوان ’’پندرھویں صدی؛ اسلامی بیداری و انصاف طلبی کا طلوع، آمریت وخودپرستی کا زوال‘‘ تھا۔
گزشتہ ہفتے میں ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے سرکردہ علمائے کرام اور ’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘ کے ممبر مدارس کے مہتممین کا اہم اجلاس دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں منعقد ہوا۔