گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے…
بیرجند (سنی آن لائن) حساس ادارے کے اہلکاروں نے کم از کم پانچ علما اور عمائدین کو صوبہ جنوبی خراسان کے ضلع درمیان سے گرفتار کیا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام میں واقع جامع مسجد مکی کے سینئر رضاکار محافظ حاجی گل احمد شاہوزی کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے منگل چار جولائی کو زاہدان سے گرفتار کیا ہے۔
سعودی عرب نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے پر سوئیڈن کے سفیر کو طلب کرلیا۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں جنین کے پناہ گزین کیمپ پر ایک بار پھر فضائی حملہ کیا جس میں 5 فلسطینی نوجوان شہید اور 27 زخمی ہوگئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
جامعہ دارالعلوم زاہدان (ایران) کے استاذ اور فضلائے جامعہ کے امور کے ذمہ دار مولانا فقیرمحمد نوتانی دل کا دورہ پڑنے سے سنیچر یکم جولائی کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سویڈن میں ایک عیدگاہ کے باہر قرآن کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکا نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
سنی آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، عبدالنصیر شہ بخش ولد حاجی عبدالرحیم اور اسامہ شہ بخش ولد مرحوم مولوی محمدرسول زاہدان کے دو مختلف مقامات سے تشدد کے ساتھ گرفتار ہوئے۔
بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔