آج : 27 June , 2023
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حساس اداروں نے دارالعلوم زاہدان کے دو ملازم گرفتار کیے

    اشاعت : 27 06 2023 ه.ش

    سنی آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، عبدالنصیر شہ بخش ولد حاجی عبدالرحیم اور اسامہ شہ بخش ولد مرحوم مولوی محمدرسول زاہدان کے دو مختلف مقامات سے تشدد کے ساتھ گرفتار ہوئے۔

    مزید...

  • روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم

    اشاعت : 25 06 2023 ه.ش

    بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

  • مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    اشاعت : 21 06 2023 ه.ش

    فلسطین میں فوج کے چھاپے میں 6 فلسطینیوں کے مارے جانے کے ایک روز بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بستی کے قریب 4 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

    مزید...

  • جامع مسجد مکی میں مشکوک فرد کی گرفتاری؛ خطیب اہل سنت زاہدان کے دفتر نے بیان شائع کیا

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان کے دفتر نے بیان شائع کرتے ہوئے جامع مسجد مکی میں ایک مشکوک فرد کی گرفتاری کی خبر کی تصدیق کردی۔

    مزید...

  • جنوبی صوبے کے ممتاز سنی عالم دین انتقال کرگئے

    اشاعت : ه.ش

    اوز (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ فارس کے شہر اوز کے خطیب اور ممتاز مفتی ‘‘شیخ عبدالعزیز قاضی زادہ’’ طویل علالت کے بعد جمعہ سولہ جون دوہزار تئیس کو گرامش شہر کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • ہمدان کی عدالت نے دو سنی عالم دین کو سنگین سزائیں سنائیں

    اشاعت : ه.ش

    سنندج (سنی آن لائن) ایران کے مغربی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے دو مزید سنی علما کو ہمدان کی خصوصی عدالت نے قید و بند کی سزا سناکر خطابت و امامت سے منع کیا ہے۔

    مزید...

  • بھارتی شہری حج کرنے پیدل مکہ پہنچ گیا

    اشاعت : ه.ش

    بھارت کا ایک شہری ساڑھے 8 ہزار کلو میٹر طویل سفر پیدل طے کر کے حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔

    مزید...

  • ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی، سعودی وزیر خارجہ اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

    اشاعت : 18 06 2023 ه.ش

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ماضی کے اپنے سخت حریف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی بحالی کےبعد اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔

    مزید...

  • بھارتی عدالت نے ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم‘ سے متعلق دستاویزی فلم نشر ہونے سے روک دی

    اشاعت : ه.ش

    ایک بھارتی عدالت نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو ملک میں ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم‘ پر مبنی دستاویزی فلم نشر یا جاری کرنے سے روک دیا ہے۔

    مزید...

  • مسجد کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج، بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر کوڑے برسا دئیے

    اشاعت : ه.ش

    بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا۔ پولیس نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر کوڑے برسا دئیے۔

    مزید...

    • صفحه 11 از 585 قبلی 1 … 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 … 585 بعدی

تازه ترین

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر