آج : 31 August , 2023
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی رحمہ اللہ تعالی

    اشاعت : 31 08 2023 ه.ش

    ولی کامل، ہزاروں علماء و صلحاء کے پیر و مرشد، جمعیتہ علماء اسلام پاکستان صوبہ سندھ کے امیر حضرت مولانا سائیں عبدالصمد صاحب ہالیجوی نوراللہ مرقدہ نے 11 صفرالمظفر 1445ھ مطابق 29 اگست2023ء منگل کے دن داعئ اجل کو لبیک کہتے ہوئے عالم بقا کی طرف کوچ فرمایا۔

    مزید...

  • ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر امجد انتقال کر گئے، کراچی میں سپرد خاک

    اشاعت : ه.ش

    ممتاز عالم دین، سابق وزیر اعظم پاکستان چودھری محمد علی کے صاحبزادے مولانا ڈاکٹر امجد ہزاروں اشکبار آنکھوں کے ساتھ گلستان جوہر کراچی میں سپرد خاک کردیے گئے۔

    مزید...

  • ’عزت بچانی ہے تو گھروں کو خالی کرو‘ ہریانہ میں مسلمانوں کیلیے دھمکی آمیز پوسٹرز

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی ریاست ہریانہ میں مسلمانوں کے علاقوں میں ہندو انتہاپسندوں نے دھمکی آمیز پوسٹر لگا دئیے۔

    مزید...

  • فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

    اشاعت : ه.ش

    فرانسیسی حکام نے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اسے فرانس کے سخت سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔

    مزید...

  • بھارت؛ ایک اور اسکول ٹیچر نے توہینِ اسلام کی اورمسلم طلبا کو ہراساں کیا

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کیلاش نگر میں اسکول ٹیچر نے توہین اسلام کی اور مسلم طلبا کو ہراساں کرتے ہوئے کہا تم لوگوں کا آزادی کی جنگ میں کیا کارنامہ تھا۔ تم لوگوں کو تو پاکستان چلے جانا چاہیے۔

    مزید...

  • مولانا فتحی محمد نقشبندی گرفتار ہوئے

    اشاعت : 21 08 2023 ه.ش

    چابہار (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع راسک کے خطیب اور ممتاز عالم دین مولانا فتحی محمد نقشبندی اتوار بیس اگست دوہزار تئیس کو راسک سے چابہار جاتے ہوئے گرفتار ہوئے۔

    مزید...

  • ہالینڈ؛ پولیس سیکورٹی میں سیاستدان کیجانب سے قرآن پاک کی بیحرمتی

    اشاعت : 20 08 2023 ه.ش

    سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آگیا۔

    مزید...

  • سویڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی

    اشاعت : 15 08 2023 ه.ش

    سویڈن میں ایک بار پھر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہوئے قرآن پاک کی بے حرمتی کردی گئی۔

    مزید...

  • نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش جیل میں انتقال کرگئے

    اشاعت : ه.ش

    نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہوں گے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

    اشاعت : 12 08 2023 ه.ش

    قائد ایوان شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجا ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے…

    مزید...

    • صفحه 10 از 587 قبلی 1 … 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر