اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔
زاهدان سنیآنلاین| دارالعلوم زاہدان کی میڈیا ٹیم کے عملے پر دباؤ برقرار رکھتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے دارالعلوم زاہدان کے استاد مولوی عبدالحکیم شہ بخش کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ غیر معمولی سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں فلسطین…
غزہ پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید شدت آگئی ہے اور اب تک 9 زار 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں…
مسجد حرام کے باب الفتح کے سامنے والے مینار کو کثیر دھاتی چمکتے ہلال سے مزین کر دیا گیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں کی شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی ادارہ اطفال نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دے دیا۔
اسرائیل نے غزہ پر رات بھر بمباری کی جس میں شمالی علاقے میں القدس اسپتال اور انڈونیشیا کے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا…
اسرائیل کے غزہ میں نہتے فلسطینوں پر حملے جاری ہیں۔ اسرائیل کی شدید بمباری سے مزید سیکڑوں شہید ہوگئے جبکہ غزہ کا دنیا سے رابطہ بدستور منقطع ہے۔
ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین نے ایکس (سابق ٹویٹر) میں لکھاہے بعض ادارے زاہدان کے خونین جمعہ (تیس ستمبر دوہزار بائیس) کے شہدا کے لواحقین پر دباؤ ڈال رہے ہیں تاکہ وہ مصالحت پر رضامند ہوکر قاتلوں کی سزا اور ٹرائل کے مطالبے سے دستبردار ہوجائیں۔ مولانا عبدالحمید نے کہاہے شہدا […]
زاہدان (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے نوجوان استاذ مولوی اکبر بیدل اور قاری ہدایت اللہ قنبرزہی کی گرفتاری سے سات دن گزرنے کے بعد ابھی تک ان کے حالات کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے۔ سکیورٹی فورسز نے جمعرات انیس اکتوبر کو قاری ہدایت اللہ قنبرزہی کو زاہدان شہر کے رازی روڈ سے […]