دمشق(بى بى سى) حولہ میں ایک سو آٹھ افراد کے قتل پر احتجاجاً برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے شام کے سفارت کارروں کو اپنے اپنے ملکوں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
زاہدان(سنی آن لائن)خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے حالیہ افغان حکومت اور امریکا کے درمیان منعقدہ ’’سٹریٹجک معاہدہ‘‘ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے افغان قوم کے مفادات کے خلاف قرار دیا۔ انہوں نے ایرانی جیلوں میں جبرا قیدیوں کی داڑھیاں منڈوانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
کوئٹہ(بى بى سى) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ پر مغربی علاقے سے نامعلوم افراد نے دو راکٹ فائر کیے ہیں جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک تیرہ زخمی ہوئے ہیں۔
کابل (خبرايجنسياں) افغانستان ميں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں کے مختلف واقعات ميں نيٹو کے4 فوجي ہلاک ہو گئے.
دمشق(بى بى سى) شام میں حزبِ اختلاف کے کارکنوں مطابق حمص میں تشدد کے واقعات میں تیرہ بچوں سمیت کم سے کم اٹھاسی افراد ہلاک ہو گئے۔
قاہرہ(العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر میں پندرہ ماہ کے بعد ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد اسلام پسند جماعت اخوان المسلمون کے ڈاکٹر محمد مرسی اور سابق صدر حسنی مبارک کے دور کے وزیراعظم احمد شفیق کے بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبروں پر آنے کے بعد سیاسی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہونے لگا ہے۔ حالات کی […]
ميرانشاہ(جنگ نیوز) شمالي وزيرستان کے علاقے ميران شاہ ميں جاسوس طيارے کے ميزائل حملے ميں 4 افراد ہلاک ہوگئے.
صنعا(خبررساں ادارے) یمن کےدارالحکومت صنعا میں صدراتی محل کے قریب فوجی پریڈ کی ریہرسل کےدوران ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم نوے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ(جنگ نیوز) سپريم کورٹ کوئٹہ رجسٹري ميں بلوچستان امن و امان اور لا پتہ افراد کے حوالے سے کيس کي سماعت جاري ہے اور چيف جسٹس افتخار محمد چوہدري کي سربراہي ميں لارجر بينچ سماعت کر رہا ہے.
بيروت(ايجنسياں) شام میں داخلی صورت حال کے خراب ہونے کے اثرات اب لبنان میں دیکھے جا رہے ہیں۔ لبنان میں شام مخالفین اور حامیوں میں شدید تناؤ پایا جا رہا ہے۔ یورپی یونین، امریکہ اور اقوام متحدہ نے اس صورت حال پر تشویش ظاہر کی ہے۔