آج : 15 August , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بگٹي قتل کيس، مشرف سميت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاري جاري

    اشاعت : 15 08 2012 ه.ش

    سبي(جنگ نیوز) انسداد دہشت گردي عدالت سبي نے نواب اکبر بگٹي کيس کي سماعت کرتے ہوئے سابق صدر جنرل ريٹائرڈ پرويز مشرف اورسابق وزير اعظم شوکت عزيز سميت ديگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاري جاري کردئے.

    مزید...

  • افغانستان: 3 خود کش حملوں میں 35 ہلاک ،80 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    نمروز(اردو ٹائمز) افغانستان میں 3 خود کش حملوں کے نتیجہ میں 35 افراد ہلاک ،80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے.

    مزید...

  • ایران میں زلزلے، دو سو پچاس ہلاکتیں

    اشاعت : 12 08 2012 ه.ش

    تہران(بی بی سی) ایرانی حکام کا کہنا ہے ملک کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے دو زلزلوں میں کم از کم دو سو پچاس افراد ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • ممبئی: مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ

    اشاعت : ه.ش

    ممبئی(ايجنسياں) بھارت کے شہر ممبئی میں ہزاروں لوگوں نے ریاست آسام میں مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کیا جس پر بھارتی پولیس نے مظاہرہ کرنے پر تیئس افراد کو گرفتار کر لیا۔

    مزید...

  • شامی ایوان صدارت کے پروٹوکول افسر کا بشار الاسد کے خلاف اعلان بغاوت

    اشاعت : 09 08 2012 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) فری سیرئین آرمی نے العربیہ سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ شامی ایوان صدر کے پروٹوکول افسر محی الدین المسلمانیہ بشار الاسد کے خلاف اعلان بغاوت کر کے حکومت سے الگ ہو گئے ہیں۔ فری آرمی کے بہ قول المسلمانیہ شام ہی کے اندر محفوظ مقام پر ہیں۔ فری آرمی […]

    مزید...

  • لیبیا میں اقتدارمنتخب نمائندوں کے حوالے

    اشاعت : ه.ش

    طرابلس(خبررساں ادارے) لیبیا میں قومی عبوری کونسل نے اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کردیا ہے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اقتدار کی منتقلی کی تقریب ہوئی۔

    مزید...

  • بلیک واٹر پر 75 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

    اشاعت : 08 08 2012 ه.ش

    واشنگٹن(ايجنسياں) بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹر پر اسلحہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پچہتر کروڈ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر اب اکاڈمی کے نام سے کام کر رہی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان، نيٹو اڈے پر بم حملہ، درجنوں زخمي

    اشاعت : 07 08 2012 ه.ش

    کابل(جنگ نیوز) افغانستان کے جنوبي صوبے لوگر ميں نيٹو کے فوجي اڈے پر بم حملے ميں درجنوں افراد زخمي ہوگئے ہيں، طالبان نے دھماکے کي ذمہ دار قبول کرلي.

    مزید...

  • شام کے وزیراعظم منحرف ہوگئے

    اشاعت : ه.ش

    دمشق(بى بى سى) شام کے وزیراعظم ریاد حجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ صدر بشارالاسد کی حکومت کا ساتھ چھوڑ کے انقلاب کا حصہ بن گئے ہیں۔

    مزید...

  • آسام میں تشدد کا بازار پھر گرم

    اشاعت : ه.ش

    آسام(ڈوئچے ویلے) بھارت کے شمال مشرقی ریاست آسام میں چند دنوں کے سکون کے بعد تشدد کا بازار ایک بار پھر گرم ہوگیا ہے۔ تشدد کی اس تازہ لہر میں کم از کم پانچ لوگوں کی ہلاکت کے بعد اب مرنے والوں کی تعداد 61 ہوچکی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 424 از 586 قبلی 1 … 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر