آج : 20 July , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • دارالعلوم زاہدان: اکیسویں سالانہ تقریب دستاربندی کاانعقاد

    اشاعت : 20 07 2012 ه.ش

    ایران، زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے عظیم ترین دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ جلسہ دستاربندی و ختم صحیح بخاری بروز سوموار 27رجب (18جون 2012ء) کو اہل سنت زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • کردستان: ممتاز سنی عالم دین کا انتقال

    اشاعت : 12 06 2012 ه.ش

    سنندج(سنی آن لائن) ایرانی صوبہ کردستان کے ممتاز عالم دین ’کاک عمر شاپری‘ اتوار دس جون 2012ء میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • شام میں مزید 83 شہری شہید

    اشاعت : 11 06 2012 ه.ش

    دمشق(ثناء نیوز) شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 83 افراد ہلاک ہو گئے ۔ تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز حکومتی فوجیوں کے ہاتھوں شام کے مختلف علاقوں میں 83 افراد مارے گئے ہیں۔ ان میں درعا کے علاقے میں ہلاک ہونے والے […]

    مزید...

  • مستونگ، نوشکي جانيو الي بس کے قريب دھماکا،6افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    مستونگ(جنگ نیوز) ضلع مستونگ ميں کوئٹہ سے نوشکي جانے والي مسافربس کے قريب بم دھماکے کے نتيجے ميں چھ افراد ہلاک جبکہ پچاس زخمي ہوگئے.

    مزید...

  • ایران: کاک حسن کی حساس ادارے اور عدالت میں طلبی

    اشاعت : 09 06 2012 ه.ش

    کردستان/سنندج(سنی آن لائن) ایران کے انٹیلیجنس ادارہ ’وزارت اطلاعات‘ نے ممتازسنی عالم دین کاک حسن امینی کو طلب کرکے گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی جبکہ انیس جون کو ’ہمدان‘ کی مخصوص عدالت برائے علماء نے انہیں پیشی کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • القبیر گاؤں میں جلے گوشت کی بو ہر سو پھیلی ہوئی تھی

    اشاعت : ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) شامی شہر حماہ کے القبیر کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے مبصرین کی ایک ٹیم نے بتایا ہے کہ اس گاؤں میں جا بجا جھلسنے والے افراد کی بو محسوس کی جا سکتی ہے جب کہ جھلسے ہوئے انسانی اعضا بھی مختلف مقامات پر دیکھے گئے ہیں۔ القبیر گاؤں میں […]

    مزید...

  • امریکی فوج کا روزانہ ایک اہلکا خودکشی کرتا ہے‘ پنٹاگون

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(آن لائن) امریکی فوجیوں میںخودکشی کے رجحان میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اوسطاً روزانہ ایک امریکی فوجی خودکشی کرتا ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ: مدرسہ کے باہر دھماکا، 2 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(جسارت)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں دستار بندی کی تقریب کے اختتام پر مدرسہ کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 15افراد جاں بحق جبکہ50سے زائد زخمی ہوگئے۔دھماکے سے کئی گاڑیوں، رکشوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، لاشوں اور زخمیوں کو کوئٹہ کے مختلف نجی اور سرکاری اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ […]

    مزید...

  • ایران: سنی مدارس کے سالانہ امتحانات کاآغاز

    اشاعت : 06 06 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) شورائے مدارس اہل سنت سیستان بلوچستان کے رکن مدارس کے سالانہ امتحانات منگل 5جون کو شروع ہوگئے۔

    مزید...

  • جیل میں حسنی مبارک کو ہیجانی کیفیت کا سامنا

    اشاعت : ه.ش

    قاہره(العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر کے سابق سزا یافتہ صدر حسنی مبارک پر منگل کے روز ہیجانی صدمے کا شدید دورہ پڑنے کے بعد طرہ جیل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

    مزید...

    • صفحه 429 از 589 قبلی 1 … 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر