آج : 31 August , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام: جیش الحُر نے ادلب میں جنگی طیارہ مار گرایا

    اشاعت : 31 08 2012 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کے منحرف فوجیوں اور حکومت مخالف جنگجوؤں پر مشتمل جیش الحر (آزاد شامی فوج) نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں سرکاری فوج کا ایک جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

    مزید...

  • ممبئی حملے کے مجرم اجمل قصاب کے لیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں میں ملوث زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور اجمل قصاب کی سزائے موت کا فیصلہ بر قرار رکھا ہے۔ اب وہ بھارتی صدر سے معافی کی اپیل کر سکتے ہیں۔

    مزید...

  • قرآن کي بے حرمتي،6امريکي فوجيوں کو انضباطي کارروائي کا سامنا

    اشاعت : 28 08 2012 ه.ش

    واشنگٹن(جنگ نیوز) چھ امريکي فوجيوں نے فروري ميں افغانستان ميں سوقرآن مجيد اورديگرمذہبي موادکي بيحرمتي کي.جس پران اہلکاروں کيخلاف انضباطي کارروائي کي گئي.

    مزید...

  • شام: سرکاری فوج کی گولہ باری، 20 بچوں سمیت 100 سے زیادہ ہلاک

    اشاعت : 25 08 2012 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کے شورش زدہ تین شہروں دارالحکومت دمشق، حلب اور دیر الزور اور ان کے نواحی علاقوں میں جمعہ کو سرکاری فوج کی گولہ باری میں بیس بچوں سمیت ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، 16 جاں بحق، 14 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    میرانشاہ(خبرايجنسياں) پاکستان کی طرف سے ڈرون حملوں پر احتجاج کے دوسرے دن ہی امریکا کی طرف سے شمالی وزیرستان میں ایک ہی دن تین ڈرون حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • 77افراد کے قاتل کو 21برس قيد کي سزا

    اشاعت : ه.ش

    اوسلو(ايجنسياں) ناروے ميں77افرادکوہلاک کرنے والے آندرے بريوک کو21برس قيدکي سزاسنادي گئي ہے.

    مزید...

  • تہران: اہل سنت کی مسلسل تیسرے سال کیلیے نمازعید پر پابندی

    اشاعت : 23 08 2012 ه.ش

    ایران-تہران (سنی آن لائن) ایرانی دارالحکومت تہران میں آباد سنی برادری کو ایرانی سکیورٹی حکام نے تیسری مرتبہ پھر نماز عید قائم کرنے سے منع کیا ہے۔

    مزید...

  • ’ایرانی حکام داخلہ وخارجہ پالیسیوں پر نظرثانی کریں‘

    اشاعت : ه.ش

    ایران-زاہدان(سنی آن لائن) ممتاز سنی رہنما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا: مشرق وسطی کے حالیہ واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی داخلہ و خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔ پالیسی ہمیشہ اپ ٹوڈیٹ ہونی چاہیے جو آس پاس کی تبدیلیوں کے ساتھ مناسب تغیر کرے۔

    مزید...

  • شام دارالحکومت دمشق میں دھماکہ

    اشاعت : 15 08 2012 ه.ش

    دمشق(ايجنسياں) شام کے دار الحکومت دمشق میں ایک فوجی احاطے میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

    مزید...

  • برما:’مسلم آبادی کے دس ہزار مکانات تباہ‘

    اشاعت : ه.ش

    رخائین(بى بى سى) برطانوی ٹی وی چینل فور کی ایک رپورٹ کے مطابق برما میں ہونے والے حالیہ فسادات کے دوران مسلم آبادی کے قریباً دس ہزار مکانات تباہ کر دیے گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 423 از 586 قبلی 1 … 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر