• كراچی: چینی اور روسی سفارت خانے کے باہر دھماکہ

    اشاعت : 23 07 2012 ه.ش

    کراچی(خبررساں ادارے) کراچی کے علاقے نیو کلفٹن میں ریڈ زون میں واقع چینی اور روسی سفارت خانے کے قریب زور دار دھماکہ، دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ ایک رینجرز اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • آسام: مسلمانوں اورمقامي افراد ميں جھڑپيں، 11 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    نئي دہلي(جنگ نیوز) بھارتي رياست آسام ميں مسلمانوں اورمقامي افرادکے درميان جھڑپوں ميں 11 افراد ہلاک ہوگئے، حالات پر قابو پانے کے ليے فوج کي مدد طلب کرلي گئي.

    مزید...

  • مولاناعبدالحمید کے سخی دوست محمدجان کے انتقال پر اظہارتعزیت

    اشاعت : 20 07 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ممتاز بلوچ عالم دین اور ایرانی بلوچستان کے مرکز زاہدان کے خطیب مولانا عبدالحمیداسماعیلزہی نے گزشتہ ہفتہ دالبندین میں ممتاز سماجی شخصیت سخی دوست محمدجان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سانحہ ارتحال کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔

    مزید...

  • ’ایرانی اہلسنت عزت کے پیاسے ہیں اقتدارکے نہیں‘

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی دامت برکاتہم نے دارالعلوم زاہدان کی اکیسویں تقریب دستاربندی وختم صحیح بخاری (2012-06-18ء) کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کی اہل سنت برادری اپنے ملک میں اقتدار و مقام کے درپے نہیں بلکہ عزت و کرامت سے جینا چاہتی ہے۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان: اکیسویں سالانہ تقریب دستاربندی کاانعقاد

    اشاعت : ه.ش

    ایران، زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے عظیم ترین دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ جلسہ دستاربندی و ختم صحیح بخاری بروز سوموار 27رجب (18جون 2012ء) کو اہل سنت زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • کردستان: ممتاز سنی عالم دین کا انتقال

    اشاعت : 12 06 2012 ه.ش

    سنندج(سنی آن لائن) ایرانی صوبہ کردستان کے ممتاز عالم دین ’کاک عمر شاپری‘ اتوار دس جون 2012ء میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • شام میں مزید 83 شہری شہید

    اشاعت : 11 06 2012 ه.ش

    دمشق(ثناء نیوز) شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت 83 افراد ہلاک ہو گئے ۔ تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز حکومتی فوجیوں کے ہاتھوں شام کے مختلف علاقوں میں 83 افراد مارے گئے ہیں۔ ان میں درعا کے علاقے میں ہلاک ہونے والے […]

    مزید...

  • مستونگ، نوشکي جانيو الي بس کے قريب دھماکا،6افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    مستونگ(جنگ نیوز) ضلع مستونگ ميں کوئٹہ سے نوشکي جانے والي مسافربس کے قريب بم دھماکے کے نتيجے ميں چھ افراد ہلاک جبکہ پچاس زخمي ہوگئے.

    مزید...

  • ایران: کاک حسن کی حساس ادارے اور عدالت میں طلبی

    اشاعت : 09 06 2012 ه.ش

    کردستان/سنندج(سنی آن لائن) ایران کے انٹیلیجنس ادارہ ’وزارت اطلاعات‘ نے ممتازسنی عالم دین کاک حسن امینی کو طلب کرکے گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی جبکہ انیس جون کو ’ہمدان‘ کی مخصوص عدالت برائے علماء نے انہیں پیشی کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • القبیر گاؤں میں جلے گوشت کی بو ہر سو پھیلی ہوئی تھی

    اشاعت : ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) شامی شہر حماہ کے القبیر کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے مبصرین کی ایک ٹیم نے بتایا ہے کہ اس گاؤں میں جا بجا جھلسنے والے افراد کی بو محسوس کی جا سکتی ہے جب کہ جھلسے ہوئے انسانی اعضا بھی مختلف مقامات پر دیکھے گئے ہیں۔ القبیر گاؤں میں […]

    مزید...